بلوچستان کے علاقے وڈھ میں ایک شخص نے خود کو گو لی مار خود کشی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق وڈھ میں غلام اللہ مینگل نا می شخص نے خود کو گو لی ما ر کر خو د کشی کر لی۔
پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکرہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کارروائی کے بعد لاش ورثاکے حوالے کر دی گئی۔
مزید کارروائی جا ری ہے۔