گوادر میں پاکستا ن آرمی کے کیمپ پر حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع گوادرمیں پاکستان آرمی کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افرادکے حملے کی اطلاعات ہیں۔

سنگر نیوز کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق سی پیک مرکز گوادر میں حب ریکانی کے مقام پر قائم پاکستان آرمی کے کیمپ نامعلوم مسلح افراد حملہ کیا ہے۔

کہا جارہا ہے کہ حملے میں جانی نقصانات ہوئے ہیں لیکن انتظامیہ اورعسکری ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

واضع رہے کہ بلوچستان بھر میں فورسز پر حملوں میں تیزی آئی ہے اور ان کی ذمہ داریاں اکثر آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کر تی رہتی ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment