کوئٹہ سے لاش برآمد، شناخت نہ ہوسکی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے وسطی علاقے کے ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب ایک لاش برآمد ہوئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے ایک شخص کی نعش ملی جسے فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ پہنچادیا گیا۔

لاش کی شناخت تا حال نہ ہوسکی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق متوفی شکل و صورت سے نشے کا عادی معلوم ہورہا ہے۔

اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment