بی این ایم رہنما اور سابق چیئرمین بی ایس او رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب ساٹ ” ٹوئٹر ” پربلوچ رہنما ڈاکٹر منان بلوچ اور ان کے ساتھیوں کے شہادت کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ
شہداء ڈاکٹر منان جان، اشرف جان، حنیف جان، نوروز جان اور ساجد جان کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اپنی جانوں کو لاحق خطرات کے باوجود انہوں نے بلوچ عوام کو متحرک کرنے اور ان میں سیاسی بیداری پھیلانے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔ ان کا مشن فتح تک جاری رہے گا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔