سندھی آزادی پسند مسلح تنظیم نے ایک شخص پر حملے کی ذمہ دار قبول کرتے ہوئے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں
سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے کہا کہ آج سندھڑی میرپورخاص روڈ پر ایک پنجابی سیٹلر اور پاکستانی ایجنسیوں کے ایجنٹ یوسف آرائیں پر مسلح حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، جس میں وہ شدید زخمی ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایس آر اے تمام غیر سندھیوں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر چلے جائیں۔
ترجمان نے کہا کہ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔