ایران میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ایران میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی ہے۔

ایرانی بلوچستان کے علاقے شیراز جیل میں ایک بلوچ شہری کی پھانسی کی سزا پر عمل درآمد جیل حکام نے گزشتہ روز 2 جنوری 2010 کو کیا تھا۔

گزشتہ روز ایک بلوچ شہری شیراز جیل میں پھانسی دی گئی۔

دزاپ/ زاہدان شہر سے تعلق رکھنے والے اس شہری کو محمد سالارزہی ولد محمد علم کے نام شناخت کی گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس بلوچ شہری پر منشیات فروشی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ محمد کو ایرانی آرمی نے 2020 میں شیراز سے گرفتار کیا تھا اور اس عرصے کے دوران اسے جیل میں رکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ 2022 کے دوسرے دن یہ شہری ایران کی جیلوں میں پھانسی پانے والا دوسرا بلوچ ہے۔ رواں ہفتے کو نصر آباد (زابل) جیل میں جلیل اشترک نامی بلوچ قیدی کو بھی پھانسی دے دی گئی تھی۔

Share This Article
Leave a Comment