بلوچ جدوجہد نے پاکستان کو بہت کمزور کیا ہے، رحیم بلوچ

0
248

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین،بی این ایم کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل وآزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پراپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ بلوچستان کی آزادی کے لیے جدوجہد، قربانیوں اور عزم کا ایک اور سال گزر گیا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ بلوچ قوم کی قربانیاں نئے سال میں عالمی ضمیر کو جگانے میں کامیاب ہوں گی۔

رحیم بلوچ نے مزید کہا کہ بلوچ جدوجہد نے پاکستان کو بلوچستان پر اپنے استعماری قبضے کو جاری رکھنے کے لیے بہت کمزور کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here