خاران میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر راکٹوں سے حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے خاران میں گذشتہ روز ڈگری کالج کے قریب قائم پاکستانی ملٹری فورس ایف سی کے مرکزی ہیڈکوارٹر پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔

اس حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی ومالی نقصانات پہنچنے کی امکان ظاہر کی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق خاران شہر میں راکٹ دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے جس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔

ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

واضح رہے کہ فورسز پر اس طرح کے حملے بلوچ مسلح آزادی پسندوں کی جانب سے کئے جاتے ہیں تاہم مذکورہ واقعے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment