صحت کا کمزور نظام رکھنے والا بلوچستان کورونا کے ٹائم بم میں تبدیل ہوگیا ہے، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


بلوچستان لبریشن فرنٹ کے رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

مقامی بلوچ عوام کو سراسر نظرانداز کرکے جس طرح سے پاکستان نے بلوچستان میں کھلی اور بھیڑ والی جگہوں پر کورونا وائرس کے مریضوں کو رکھا ہے، وہ بلوچ عوام کے ساتھ اس کی نوآبادیاتی ذہنیت اور دشمنی کا ثبوت دیتا ہے۔

صحت کا کمزور نظام رکھنے والا بلوچستان کورونا کے ٹائم بم میں تبدیل ہوگیا ہے۔ یہ پاکستان کی بلوچ دشمنی اور اخلاقی گراوٹ کی ایک اور مثال ہے۔

https://twitter.com/AllahNizarNizar/status/1239963936201404421

واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں کوروناوائرس تیزی سے پھیل رہا ہے،مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ پاکستان جان بوجھ کر اس وائرس کو بلوچستان میں پھیلا رہا ہے تاکہ بڑی تعداد میں اس وائرس کے سبب بلوچوں کی اجتماعی نسل کشی کی جائے

Share This Article
Leave a Comment