میر ہیر بیار مری کے اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ قوم پرست آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں بلوچ دوست رہنما میر ہیر بیار مری کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ان کی اہلیہ کے وفات کی خبر سن کر ہمیں انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ ہم درد و غم کے اس موقع پر ہیر بیار مری اور لواحقین کے ساتھ ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ االلہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

Share This Article
Leave a Comment