مندمیں فوجی چوکی پر حملہ کرکے ایک اہلکار ہلاک کیا،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل شام پانچ بجے سرمچاروں نے مند کے علاقے شیراز مولڈ میں فوجی چوکی پر اسنائپر اور دوسری خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

یہ چوکی سرحد پر باڑ لگانے والوں کی سیکورٹی کیلئے بنائی گئی ہے۔

اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment