آزادی پسند بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے شہید بلوچ رہنما بانک کریمہ بلوچ کی یوم شہادت اور پہلی برسی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربلوچی اور براہوئی زبانوں میں ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ
میری ماں، بلوچستان کی ماں! جب تک بلوچ تاریخ ہے آپ زندہ رہیں گے، آپ کی منزل تک پہنچوں گا، آپ کاانتقام بلوچستان کی آزادی ہے اور بلوچ قوم ضرورآزادی حاصل کرے گی۔