کریمہ کی یوم شہادت کو یوم بلوچ وومن قرار دینا انکی قائدانہ خصوصیات کا اعتراف ہے، رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین،بی این ایم کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل وآزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پرشہید بلوچ رہنما بانک کریمہ بلوچ کی یوم شہادت اور پہلی برسی پراپناردعمل دیتے ہوئے کہا کہ

لُمہ کے یوم شہادت کو یوم بلوچ وومن قرار دینا ان کی کرشماتی قائدانہ خصوصیات کا اعتراف ہے۔ یہ تحریک میں بلوچ خواتین کی دلیرانہ شراکت کا بھی اعتراف ہے، خاص طور پر جبری گمشدگیوں اور پاکستان کی دیگر جابرانہ پالیسیوں کے خلاف۔

https://twitter.com/rahimbalochh/status/1473247127820292099?s=24
Share This Article
Leave a Comment