تمپ اور کولواہ میں قابض فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 16دسمبر کو سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں برات چوکی پر اسنائپر اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ گذشتہ رات سرمچاروں نے کولواہ سگک میں قائم فوجی چوکی پر راکٹ لانچر اور اے ون کے گولے فائر کئے جس کے نتیجے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے کہا کہ قابض فورسز پراس طرح کے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment