یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ74 سالوں سے لے کر ابھی تک آئے روز بلوچستان میں پاکستانی دہشتگرد ریاست اپنی درندگی اور ظالمانہ رویے کو طول دینے کیلئے بلوچ محکوم قوم پر مختلف حربے استعمال کر رہا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ ہماری ماؤں اور بہنوں کو کھبی اس چوراہے پر اور کھبی اُس چوراہے پر لا کھڑا کر رولا رہا ہے اور ہمارے قوم کے ہر شہری کو بلوچ ہونے کے نام پر اپنے قبرستان نُما زندانوں میں کئی کئی سالوں رکھنے کے باوجود اُنہیں شہید کرکے اُنکی مسخ شدہ لاشوں کو ویرانوں میں پھینک رہا ہے۔
ہمارے قوم کے نوجوان اسٹوڈنٹوں کو پڑھائی کے بدلے روڑوں اور چوراہوں پر لاکر کھڑا کیا ہے۔
پاکستانی ریاست کے ناکام سِسٹم چلانے والے دُشمن پنجابی کو ہم یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ تم لوگ جتنی شدت سے ہمارے محکوم قوم پر ظُلم کرتے ہو اور ہمارے ہر شہری کو بلوچ ہونے کے ناطے پر رولا رہے ہو ہم میں بھی اتنی طاقت ہے کہ ہم کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ شدت سے تمارے پنجاپی ہونے کے ناطے پر تمہارے پنجاپیوں کو مارنے اور تماری ماؤں اور بہنوں کو رلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔