ہوشاپ میں قابض فورسزکی چوکی پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ہوشاپ میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ کاٹک میں سرمچاروں نے پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کیا جس سے ایک اہلکارموقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ ایک زخمی حالت میں باگ نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment