منگچر: ایک شخص نے اپنی بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے منگچرمیں ایک شخص نے اپنی بیوی کا گلہ گھونٹ کر قتل کرنے کے بعد خود کوبھی پھانسی دیکر خودکشی کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق منگچر میں مینگل آباد کی رہائشی بشیر احمد مینگل نامی شخص نے باب منگچر ایریا میں اپنی بیوی کو پھندا ڈال کر قتل کرنے کے بعد خود کو بھی پھانسی دیکر خودکشی کرلیا۔

ان کی پراسرار موت پر تشویش پائی جاتی ہے۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص منشیات کا عادی بھی تھا اس سے قبل بھی وہ کچھ دنوں کے لیے گھر سے غائب ہوا تھا۔

Share This Article
Leave a Comment