بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان میں 11 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ حکام نے 35 افراد کے ٹیسٹ کیے ہیں۔

میڈیارپوروٹوں کے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے پانچ محکموں کے سوا باقی تمام سرکاری محکموں کو 22 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

چیف سیکریٹری بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پانچ محکموں کے سوا سول سیکریٹریٹ کوئٹہ کے تحت آنے والے انتظامی محکمے اور بلوچستان بھر میں تحصیل آفسز اور ریونیو کورٹس 22 مارچ تک بند رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment