یوبی اے نے ہوشاپ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 28 نومبر کی رات کو بلوچ سرمچاروں نے ہوشاب کے علاقے دمب میں سی پیک کی سیکورٹی کیلئے تعینات پاکستان آرمی کے ایک چیک پوسٹ پر راکٹوں اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

بلوچ سرمچاروں کے اس حملے میں قابض سیکورٹی فورسز کو جانی و مالی نقصان پنچایا۔

اس حملے کی زمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے۔

اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے۔

Share This Article
Leave a Comment