بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین،بی این ایم کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی ربطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ٹیوٹ میں کہا ہے کہ
عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2021 میں مقبوضہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر ایڈوکیٹ علی احمد کرد کو خراج تحسین۔ یہ افسوسناک ہے کہ نہ صرف عدلیہ بلکہ پاکستان کی پارلیمنٹ، سیاسی جماعتوں، میڈیا اور سول سوسائٹی نے بھی پاکستان آرمی کے ہاتھوں بلوچ نسل کشی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہیں۔
جبری گمشدگیوں کیخلاف آواز اٹھانے پر علی احمد کرد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، رحیم بلوچ
Leave a Comment
Leave a Comment