مشکے سے 10 سالہ بچہ سمیت9 افراد حراست بعد لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے علاقے مشکے سے ایک دس سالہ بچے سمیت نو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

جن کی شناخت کمسن امداد ولد یوسف، انور ولد محمود، حسین ولد گاجی خان، نصیر ولد یوسف اور امداد ولد یوسف کے ناموں سے ہوئے ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment