جبری گمشدگیوں کی حالیہ لہر بلوچ آوازوں کو دہشت زدہ کرنا ہے،رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیرمین،بی این ایم کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی ربطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ

بلوچ بچوں اور نوجوانوں بالخصوص طلباء کی جبری گمشدگیوں کی حالیہ لہر نے استعماری حکمرانوں کی سفاکی کو بے نقاب کیا۔ اس طرح کی بربریت کا مقصد جمہوری محاذ پر حقوق اور آزادی کے لیے آواز اٹھانے والی بلوچ آوازوں کو دہشت زدہ کرنا اور اس طرح معاشرے میں جرات اور ضمیر کی روشنی کو بند کرنا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment