کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی کلینک پرفائرنگ سے ڈاکٹر ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے کلینک پر فائرنگ کرکے ڈاکٹر امیردین مری کوہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔
پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔