ہرنائی بم حملے میں قابض پاکستانی فوج کے 2 اہلکار ہلاک کیئے،بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے اپنے آفیشل ٹیلی گرام چینل ”ہکل میڈیا“پر جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے آج ہرنائی میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو ایک آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، حملہ ناکس ہزارہ ڈیم کے علاقے میں اس وقت کیا گیا، جب قابض فوج کے اہلکار پیدل گشت کررہے تھے۔

دھماکے کی زد میں آنے سے دشمن فوج کے دو اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے۔ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

بی ایل اے اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ آزادی کے حصول تک بلوچستان پر قابض افواج پر ہمارے حملے جاری رہینگی۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment