پی ایم ڈی سی نے ہر نائی میں زلزلے کے جھٹکوں اور آفٹر شاکس کے باعث کول مائنز میں کام کر نے پر پابند ی لگا دی ہے۔
اس سلسلے میں جا ری ہو نے والے اعلامیہ کے مطابق پابندی عارضی طوپر لگائی گئی ہے
آفٹر شاکس کا سلسلہ جا ری رہا تو پابند ی مزید بڑھ سکتی ہے۔
آفٹر شاکس کے باعث مائنز گر نے اور جانی و مالی نقصان کا خطرہ ہے۔
پابند ی کے باوجود اگر مائنز پر کام کیا گیا تو مزدورں اور مالک کے خلاف سخت کا روائی عمل میں لائی جا ئے گی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔