بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے ناراض ارکان نے ظہور بلیدی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بی اے پی کے ناراض ارکان کی جانب سے ظہور بلیدی پارلمانی لیڈر نامزد کردیا گیا ہے۔
نئے پارلمانی لیڈر کے لئے باضابطہ آج اسمبلی میں درخواست دی جائے گی۔
نئے پارلیمانی لیڈر کے لئے پہلے اکبر آسکانی کا نام سامنے آیا تاہم اکبر آسکانی کی معذرت بعد ظہور بلیدی پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔