تربت: فوجی چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوجی چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ تربت ائیرپورٹ روڈ پر قائم پاکستانی فوجی چوکی پر بدھ کی شام سرمچاروں نے دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم چوکی کے اندر جا گری جس سے فورسز کو جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment