حب سے 2 لاشیں برآمد، شناخت نہ ہوسکیں

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

ضلع لسبیلہ کے دو مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمدہوگئیں۔

جن کی شناخت نہ ہوسکی۔

ایدھی نے کراچی ایدھی ہوم منتقل کردیں۔

ایدھی رضاکاروں نے ضلع لسبیلہ کے علاقہ ساکران تھانہ کی حدود سے لنگ لوہار اور گڈانی تھانہ کی حدود سے گڈانی موڑ کے قریب باگڑھ کے مقام سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کر کے ایدھی ایمبولینس سروس کے ذریعے دونوں نعشوں کو جام غلام قادر گورنمنٹ ٹیچنگ اسپتال حب منتقل کر دیئے

لاشوں شناخت نہ ہونے کے سبب انہیں ایدھی سرد خانہ سہراب گوٹھ کراچی منتقل کردیا گیا۔

Share This Article
Leave a Comment