پنجگور کے 2 رہاشیوں کو بسیمہ سے لاپتہ کردیاگیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے بیسمہ سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ کئے گئے دونوں نوجوان بھائی ہیں۔

دونوں بھائی گذشتہ دنوں کوئٹہ سے پنجگور جارہے تھے کہ فورسز نے دونوں کو بیسمہ میں مسافر بس سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے۔

دونوں بھائیوں کی شناخت حمل اور ثنائاللہ ولد لال کے ناموں سے ہوئی ہے جو پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد کے رہائشی ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment