تربت میں پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے شہر تربت میں پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ کیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات آٹھ اور نو بجے کے درمیان تربت شہر کے سیٹلائٹ ٹاؤن کے مین روڈ پر پاکستانی فوج کے تین گاڈیوں اور دو موٹر سائیکل پر مشتمل قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیاہے۔

تاہم ابھی تک کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں ہے اور نہ ہی کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment