لسبیلہ:کنڈ ملیرمیں ٹریفک حادثہ،3افراداہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

کوسٹل ہائی وے کنڈ ملیرگولڈن بیچ کے قریب ہنڈا سٹی کار تیز رفتاری کے باعث روڈ کنارے کھڑے ڈمپر ٹرک میں جا گھسی۔

حادثے کے نتیجے میں کار سوار تین افراد موقع پر ہلاک ہو گئے۔

ہلاک ہونے والوں میں کرسٹل بیچ اور ماڑہ کے منیجر حسن سمیت 3 افراد شامل ہیں۔

نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے کے مطابق حادثہ گزشتہ شب 11.30 بجے پیش آیا۔

Share This Article
Leave a Comment