بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ایک پاکستانی فوجی اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ
سرمچاروں نے ضلع کیچ میں میں دشت کے علاقے پنسن کور میں منگل کو دشمن فوج کی چوکی میں ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر ہلاک ہوا ہے۔
میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔