احمد مسعود نے طالبان کی حمایت کا اعلان کیا ہے،حقانی نیٹ ورک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس میں امریکا کو مطلوب حقانی گروپ کے اہم ترین کمانڈر اور جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل الرحمان حقانی نے کابل میں ایک اجلاس کے دوران کھڑے ہوکر اعلان کیا کہ احمد مسعود نے فون پر طالبان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

ان خبروں کی فوری طور پر آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی۔

دوسری جانب اس سے قبل احمد مسعود کا کہنا تھاکہ طالبان سے جنگ کا کوئی ارادہ نہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ صرف سابق نائب صدر امراللہ صالح جنگ چاہتا تھا، اسے کہہ دیا گیا ہے کہ گھر پر رہے یا کہیں اور چلا جائے۔
ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment