حب میں لاش برآمد، شناخت نہ ہوسکی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

حب میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوگئی ہے۔

سنگر کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر حب میں بابِ بلوچستان کے مقام پر ایک شخص کی لاش برآمدہوگئی ہے۔

جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم ابھی تک اسکی شناخت نہ ہوسکی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment