کراچی میں چینی انجینئرز پر حملہ،ایک ہلاک،ایک زخمی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

سندھ کے مرکزی شہر کراچی میں نامعلوم مسلح افراد نے چینی انجینئرز پر حملہ کیا ہے۔

مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک چینی انجینئر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔

یہ واقعہ شیرشاہ میں گل بھائی پُل کے نیچے پیش آیا۔جہاں مسلح افراد نے گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں چینی انجینئرز سوار تھے۔

فائرنگ سے ایک انجینئر ہلاک ہوا جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment