تمپ: گومازی کے پہاڑی علاقوں میں فورسز کی بمباری

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقے گومازی کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فوج کی جنگی جیٹ طیاروں کی بمباری کی اطلاعات ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق جنگی جیٹ طیارے گومازی کے پہاڑی علاقوں بومن سے بانپیر تک گشت کرتے دیکھے گئے جہاں طیاروں کی بمبارمنٹ کی بھی اطلاعات آرہی ہیں لیکن ابھی تک کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment