بولان میں دشمن فوج کے پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جارہ کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ رات بولان کے علاقے پری چشمہ کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔

انیوں نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے راکٹوں اور دیگر ہتھیاروں سے پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں قابض فوج کو جانی اور مالی نقصانات اٹھانے پڑے۔

ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ قابض افواج پر حصول آزادی تک ہمارے حملے جاری رہینگی۔

Share This Article
Leave a Comment