یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے اپنے بیان میں کہا آج عید کے نماز کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں واقع ہندو محلہ میں ایف سی کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے قابض فورسز پہ آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔