بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) دشت زون کے سابق صدر جاسم بلوچ کی والدہ ماجدہ بی بی لالین انتقال کرگئے۔
دکھ کی اس گھڑی میں سنگر میڈیا جاسم بلوچ کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
اوراللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت نصیب عطا فرمائے اور پسماندگان کو اس سانحہ پر صبر وجمیل کی توفیق دے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔