بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے اسلام آباد میں افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کے بیٹی کی اغوا کو انتہائی قابل مزمت قرار دیاہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر انہوں نے اپنے ایک ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ
اسلام آباد میں افغان سفیر نجیب اللّہ علی خیل کی بیٹی سلسلہ علی خیل کو اغوا اور تشدد کا نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت ہے۔ پاکستان کی بدمعاش خفیہ ایجنسیوں کو نہ تو اپنے قوانین کا احترام ہے اور نہ ہی بین الاقوامی قوانین اور انسانیت کا۔اس طرح کے جرم کا کوئی عذر قابل قبول نہیں ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔