بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) دنڈار زون کے سابق صدر آسمی وفاکے والدہ ماجدہ بی بی آمنہ آج قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔
اس قضائے الہی پرسنگر میڈیا آسمی وفا کے دکھ میں برابر کے شریک ہے ۔
اوراللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت نصیب عطا فرمائے اور پسماندگان کو اس سانحہ پر صبر وجمیل کی توفیق دے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔