مشکے میں پاکستانی فوج کے معاون منحرف سرمچار کو ہلاک کیا ہے۔ بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ چھبیس جون کو سرمچاروں نے مشکے کے علاقے تنک میں فائرنگ کرکے ایک منحرف سرمچار گلاب ولد سہراب کو ہلاک کیا ہے۔

وہ بلوچ قومی آزادی سے انحراف کے بعد پاکستانی فوج کیلئے معاون کا کردار ادا کر رہا تھا۔ کوئی بھی شخص بلوچ نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث پاکستان کا ساتھ دے گا تو ایسے جرائم پر سزا دینا ہمارا فرض ہے۔

Share This Article
Leave a Comment