ضلع کیچ پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں کو حراست بعد ملٹری کیمپ منتقل کر دیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والے بھائیوں کی شناخت الطاف آزاد اور بھدان ولد مولابخش کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں بھائیوں کو اس وقت حراست میں لے کر لاپتہ کردیا گیا جب دونوں بھائی گمشاد ہوٹل میں کھانا کھا کر گھر جارہے تھے۔
لاپتہ ہونے والوں میں الطاف لیویز فورس میں اور بھدان اے ایس ایف میں ملازم ہے جبکہ خاندانی ذرائع نے لاپتہ ہونے کی بھی تصدیق کردی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment