مقبوضہ کشمیر:آزادی پسند رہنما ڈاکٹر غلام عباس فائرنگ سے جابحق

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے دانشور،آزادی پسند رہنما ڈاکٹر غلام عباس کو علی الصبح فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

کوٹلی سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر غلام عباس کو علی الصبح چار بجے انکے گھر میں نشانہ بنا کر شہید کیا گیا،مقامی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر غلام عباس کینڈین شہری تھے اور والد کے وفات ہونے کی وجہ سے اپنے خاندان کے لوگوں کے ساتھ وہ پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں اپنے آبائی علاقے کوٹلی میں آئے تھے،۔

صبح چار بجے مسلح افراد نے انکے گھر کے دورازہ کی گھنٹی بجائی اور دروازہ کھولنے پر انکو فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔مقامی ذرائع کے مطابق کشمیر کی وحدت و حقیقی معنوں میں آزادی کی بات کرنے والوں کو پاکستانی خفیہ ادارے ہمیشہ نشانہ بناتے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment