بلوچستان میں آئی ایس آئی ہماری سیکولر اقدار کو تباہ اور اقلیتوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مذہبی انتہا پسند آئی ایس آئی کی بی ٹیم ہیں۔ وہ ہماری سیکولر اقدار کو تباہ اور اقلیتوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

آزادی پسند رہنما نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر ایک تصویر شئیر کرنے کے ساتھ ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ

بلوچستان میں مذہبی انتہا پسند آئی ایس آئی کی بی ٹیم ہیں۔ وہ ہماری سیکولر اقدار کو تباہ اور اقلیتوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ وڈھ خضدار میں ہندو تاجر کے قتل اور خواتین کو دھمکیاں دینے کے بعد پمفلٹ آئی ایس آئی کے مذموم منصوبوں کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کا ماسٹر مائنڈ شفیق مینگل ہے۔

https://twitter.com/DAN__Baloch/status/1401819451499163651
Share This Article
Leave a Comment