چاغی میں جوہری تجربات پاکستان کے نوآبادیاتی حکمرانی کا بدترین مظاہرہ تھا، رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری تجربات کا جشن مناتا ہے لیکن زندگی اور ماحولیات پر ہونے والے اس کے بدترین اثرات کے بارے میں تحقیق کرنے کی کبھی زحمت گوارا نہیں کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ

چاغی میں جوہری تجربات پاکستان کے نوآبادیاتی حکمرانی کا بدترین مظاہرہ تھا۔ اس کی تابکاری سے بلوچستان میں بیماریاں، خشک سالی اور ماحولیاتی تباہی ہوئی۔ پاکستان جوہری تجربات کا جشن مناتا ہے لیکن زندگی اور ماحولیات پر ہونے والے اس کے بدترین اثرات کے بارے میں تحقیق کرنے کی کبھی زحمت گوارا نہیں کی۔

https://twitter.com/RahimBalochh/status/1398283598625640449
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment