دشمن اور اس کے مقامی اتحادی یقینی طور پر اپنے کرتوتوں کا جوابدہ ہوں گے۔اختر ندیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے کہا ہے کہ نور جان بلوچ نے بے عزتی کو تسلیم کرنے کے بجائے اپنی جان کی قربانی دے کر اسے ثابت کیا ہے۔

آزادی پسند رہنما نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

جب وقار کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا حق چھینا جاتا ہے، تو ذلت اور رسوائی کی زندگی سے موت بہتر انتخاب ہوتا ہے۔ نور جان بلوچ نے بے عزتی کو تسلیم کرنے کے بجائے اپنی جان کی قربانی دے کر اسے ثابت کیا۔ دشمن اور اس کے مقامی اتحادی یقینی طور پر اپنے کرتوتوں کا جوابدہ ہوں گے۔

https://twitter.com/AN_Baluch/status/1396001531191824385
Share This Article
Leave a Comment