ضلع پنجگور سے ایک لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش پنجگور کے علاقے سرے ِ قلات سے برآمد ہوئی ہے جسکی شناخت مجاہد ولد زباد سکنہ خدابادان کے نام سے ہوئی ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو خنجر کے وار سے ہلاک کیا گیا ہے۔

تاہم قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

Share This Article
Leave a Comment