ضلع کیچ پاکستانی فوج پر حملے میں تین اہلکار ہلاک کیے،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج شام چھ بجے سرمچاروں نے مند کترینز میں پاکستانی فوج کی پیدل گشتی ٹیم پر گھات لگا کر حملہ کیا۔حملے میں قابض فوج کے تین اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment