ونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ رات نو بجکر تیس منٹ کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران میں ہندو محلہ سکول پر قائم ایف سی چوکی پہ دستی بم سے حملہ کیا، حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔